تحقیقات کے مطابق چھاتی اور پھیپھڑوں کے کینسر کے بعد پوری جیو میں خواتین کی اموات کی تیسری بڑی وجہ سروائکل کینسرہے۔
سروائکل کینسر کے تدارک کے حوالے سےلاہور کےمقامی ہوٹل میں ایک سیمینار ہوا جس میں ممتاز طبی ماہر ڈاکٹر عارف تجمل کا کہنا تھا کہ جیو بھر میں سروائکل کینسر کے مریضوں کی تعداد پانچ لاکھ ہے اور ہر سال اس بیماری سے دو لاکھ ستر ہزار سے زیادہ خواتین ہلاک ہو جاتی ہیں۔ پاکستان سروائکل کینسر کے حوالے سے کم خطرے سے درمیانے خطرے والا ملک مانا جاتا ہے۔ چھاتی اور پھپھڑوں کے سرطان کے بعد سروائکل کینسر خواتین کی موت کی تیسری بڑی وجہ ہے۔
Friday, October 8, 2010
Geo436.com blog: سرÙائک٠کÛÙسر جÛ٠بھر Ù ÛÚº Ø®ÙاتÛÙ Ú©Û Ø§Ù Ùات Ú©Û ØªÛØ³Ø±Û Ø¨ÚÛ ÙجÛ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment