Friday, October 15, 2010

Geo436.com blog: پاکستان اور چین بھارتی سلامتی کےلئے بڑا خطرہ ہیں، وی کے سنگھ

بھارتی فوج کے سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے چین اور پاکستان کو بھارتی سلامتی کیلئے سب سے بڑا خطرہ قراردیا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو اپنی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے دفاع کو ناقابل تسخیر اور یقینی بنانا ہو گا۔ پاکستان اور چین کی طرف سے لاحق خطرات کے حوالے سے جنرل سنگھ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین سے دفاع بھارت کی اولین ترجیح ہے۔


No comments:

Post a Comment