Wednesday, July 28, 2010

اسلام آباد: مسافر بردار جہاز پہاڑیوں سے ٹکرا کر تباہ، ’ایک سو دو لاشیں نکال لیں‘

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں سے نجی ایئر لائن کا مسافر بردار جہاز ٹکرا کر تباہ۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ این ڈی ایم اے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایک سو دو تھیلوں میں لاشیں ہسپتال بھیجی ہیں۔ حکومت نے انکوئری کمیٹی تشکیل دے دی اور ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔



No comments:

Post a Comment